• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی پیر کو26سال کے ہوگئے۔لاہور قلندرز انتظامیہ کی جانب سے کراچی میں ان کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ساتھی کھلاڑیوں نے مبارک باد دی۔

اسپورٹس سے مزید