• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیکانیر میں پاک بھارت سرحد کے قریب حساس علاقے خاجووالہ میں ڈنمارک کا شہری گرفتار

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی ریاست راجستھان میں بیکانیر میں پاک بھارت سرحد کے قریب واقع حساس علاقے خاجووالہ میں رینے نامی ڈنمارک کے 40سالہ شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔جس پر بغیر اجازت بارڈر ایریا میں گھومنے اور مبینہ طور پر اہم مقامات کی تصاویر بنانے کا الزام لگایا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید