اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر)حج آپریشن2026 کے اٹھارویں روز39ہزار959سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے۔ ترجمان مذہبی امور کے مطا بق مدینہ منورہ میں13280جبکہ مکہ مکرمہ میں 26679 عازمین حج موجود ہیں ،اگلے15روز میں مزید 78 ہزار875عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا۔