• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس کی خاتون افسر سمیت 3 افسران کے تبادلے کر دئیے گئے

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سندھ پولیس کی خاتون افسر سمیت 3افسران کے تبادلے کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ نے ایک حکمنامے کے تحت گریڈ 19کی افسر اور اے آئی جی فنانس سی پی او سندھ سہائے عزیز کو ایس پی ڈسٹرکٹ عمر کوٹ،وہاں تعینات گریڈ 18 کے افسر عزیز احمد کو سی پی او رپورٹ کرنے جبکہ گریڈ 19 کے افسر شاہنواز کو ایس پی ڈسٹرکٹ سانگھڑ تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید