• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادرا نے بچوں کے فارم ب کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا

اسلام آباد (طاہر خلیل ) نادرا نے بچوں کے فارم ب کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے جس کے مطابق ہر بچے کے تین بار ب فارم بنائے جائیں گے۔ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانی شہریوں کو شناختی کارڈ سمیت دیگر شناختی دستاویزات فراہم کرنے والے واحد مجاز ادارے نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن سینٹر نے بچے کے ب فارم کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے۔غیر قانونی تارکین وطن کی آمد و رفت روکنے کیلئے نئے قواعد جاری کئے گئے ہیں۔اس طریقہ کار کے تحت ہر بچے کا الگ اور تین مختلف مراحل میں تصویر کے ساتھ ب فارم بنایا جائے گا اور ایک مقررہ معیاد کے بعد وہ ختم ہو جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید