• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کا بیرون ممالک سے آنے والی فون کالز کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ساجد چوہدری )حکومت نے بیرون ممالک سے آنے والی فون کالز کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، ایسی کالز کی ریگولیشن کا مقصد حکومتی آمدن،سیکیورٹی اور شفافیت کو بہتر بنانا ہے، وزارت آئی ٹی کے ذرائع کے مطابق بیرون ممالک سے کالز لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل ایل ڈی آئی کے ذریعے کی جاتی ہیں، وزارت نے ایسی کالز کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پی ٹی اے کو پالیسی ڈائریکشن دی ہے۔

اہم خبریں سے مزید