کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر ساہیوال میں ایف آئی اے کے ایک نئے دفتر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ مذکورہ نئے دفتر جس کو کمپوزٹ سرکل ساہیوال کہا جائے گا اس کا افتتاح گزشتہ روز زونل ڈائریکٹر سکندر حیات نے کیا۔ اس نئے دفتر کے قیام سے تین اضلاع جس میں پاک پتن، ساہیوال اور اوکاڑہ شامل ہیں۔