• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کل شروع ہونگے، 520 امتحانی مراکز کا قیام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نہم و دہم جماعت کے پہلے سالانہ امتحانات520 امتحانی مراکز میں جمعہ10اپریل 2026 ء سے شروع ہو رہے ہیں،ناظم امتحانات احمد خان چٹھہ نے کہا کہ ہم نے اس دفعہ امتحانی پرچوں کی ترسیل کے لئے 18ٹاؤنزمیں 25 حب بنائے ہیں تاکہ امتحانی مراکز پر پرچوں کی ترسیل کو بروقت پہنچایا جا سکے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید