• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصرت حسین کی نماز جنازہ میں منعم ظفر اور دیگر کی شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور زاہد عسکری نے بانی رکن پاسلو،سینٹرل ڈیزائن بیورکے نصر ت حسین کی نماز جنازہ میں شرکت کی، مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا، نماز جنازہ میں پاسلو یونین کے عہدیداروں عزیز و اقارب دوست احباب سمیت اہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید