• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمدرد شوریٰ کا خوف کی فضا انسان کا مضطرب ذہن کے عنوان سے اجلاس

کراچی ( جنگ نیوز )ہمدرد شوریٰ کراچی کا اجلاس ہمدرد کارپوریٹ ہیڈ آفس طارق روڈ میں اسپیکر ہمدرد شوریٰ، جنرل (ر) معین الدین حیدر کی زیر صدارت خوف کی فضا انسان کا مضطرب ذہن کے عنوان سے منعقد ہوا، میزبانی سعدیہ راشد جبکہ معزز اراکینِ شوریٰ کی بڑی تعداد نے شرکت کی،معین الدین حیدر نے کہا کہ موجودہ عالمی جنگی صورتحال کے اثرات پوری دنیا کی طرح پاکستان پر بھی مرتب ہوئے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید