• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

750 روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15 اپریل کو ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو کوئٹہ میں ہو گی۔س قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کی3اور تیسرے انعام میں 9300روپے مالیت کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
ملتان سے مزید