• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) فوکل پرسن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نعیم کریم نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ پیش رفت خطے میں امن اور استحکام کیجانب مثبت قدم ہے جنگ بندی کے اعلان کے بعد وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اسلامی دنیا کے ہیرو بن کر سامنے آئے ہیںامن کے قیام کے لیے وفاقی حکومت کے تمام فیصلوں کی تائید کرتے ہیں پاکستان کی تعمیری سفارت کاری اور دانشمندانہ قیادت کے باعث خطے میں کشیدگی میں کمی آرہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید