• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، گریڈ 19 کے دو افسران ڈیپوٹیشن مکمل ہونے پر اپنا محکمہ جوائن نہ کرنے پر ملازمت سے معطل

اسلام آباد(تنویرہاشمی) ایف بی آر نے ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 19کے دو افسران کو  ڈیپوٹیشن ختم ہونے پر اپنا ادارہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو جوائن نہ کرنے پر ملازمت سے معطل کر دیا ہے،ایف بی آر کے مطابق امان اللہ ورک اور  طارق  حسین تونیوکی 4مارچ 2025کو ڈیپوٹیشن کی مدت ختم  ہو گئی تھی  اور اس حوالے سے ڈیپوٹیشن کی مدت ختم ہونے کےایسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن  جاری کیے ، مجاز اتھارٹی نے دونوں افسران کو اپنے پیرنٹ محکمے کو جوائن نہ کرنے پر فوری طور پر چار ماہ  یا تاحکم ثانی ملازمت سے معطل کر دیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید