• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی ایک روپے 42 پیسے فی یونٹ مہنگی؛ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( خصوصی نمائند ہ / ناصر چشتی ) بجلی فی یونٹ اایک روپے 42پیسےمہنگی کردی گئی ۔نیپرا نے اس فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا ،نوٹیفکیشن کے مطا بق بجلی فروری 2026 کی ماہانہ ایدجسٹمنٹ میں مہنگی کی گئی ، یہ اضافہ بجلی صارفین سے اپریل کے بلوں میں وصول کیا جائیگا، اس سےپہلےجنوری کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی ایک روپے63پیسےمہنگی کی گئی تھی۔

اہم خبریں سے مزید