• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر کی 50 منٹ طویل ملاقات

راولپنڈی (سٹا ف رپورٹر)عمران سے ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی 50منٹ طویل ملاقات، جیل حکام نے عدالتی احکامات پر وکیل کوبانی پی ٹی آئی تک رسائی دی ، اس دوران دونوں کے درمیان اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرسماعت اپیلوں بارے قانونی مشاورت جا ری رہی ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کواسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پراڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے ملاقات کی۔
اہم خبریں سے مزید