2 ماہ میں نئی رئیل اسٹیٹ ریفارمز آنے والی ہیں، چیئرمین نیب
چیئرمین نیب نے کہا کہ آئی ایم ایف کی پاکستان سے متعلق ڈائگناسٹک رپورٹ مکمل طور پر بے بنیاد ہے، آئی ایم ایف کبھی بھی آپ کو کلین چٹ نہیں دے گا، 3 ماہ میں جو نیب نے ریکوری کی دنیا میں کسی نے نہیں کی۔۔