• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپائیڈر کیم کی خرابی: زلمی اور کراچی کا میچ 25منٹ رکا رہا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں پاکستان سپر لیگ میں اسپائیڈر کیم کی خرابی کی وجہ سے پشاور زلمی اور کراچی کنگز کا میچ 25منٹ تک رکا رہا۔اسپائیڈر کیم جس جنریٹر سے منسلک تھا وہ بند ہوگیا جسے ٹھیک کرنے میں وقت لگا۔

اسپورٹس سے مزید