• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگی کار میں سوار ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس پولیس نے جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگی کار میں سوار ملزم نور محمد ولد محمد شفیع کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا اور زیر استعمال کار کو اپنے قبضے میں لے لیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید