• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران امریکہ مذاکرات آپ ڈیٹ چار حفاظتی حصار

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) ایران امریکہ مذاکرات آپ ڈیٹ چار حفاظتی حصار ، وی وی آی پیز کے قریب پہلا حفاظتی حصار امریکی سیکیورٹ نے اپنے لئے محدود کر لیا، اس کے بعد پاکستان کے ایس ایس گروپ کے جانبازوں کہ سخت سیکیورٹ کا حصار ھو گا ،تیسرا حفاظتی حصار پاکستان رینجرز، ایف سی کا ھو گا اسلام آباد پولیس کا چوتھا حفاظتی حصار آور سیکیورٹی کے لے تعینات کیا گیا ھے۔

اہم خبریں سے مزید