• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات،اسلام آباد مذاکرات پر گفتگو

اسلام آباد( جنگ نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی،ملاقات میں اسلام آباد میں ہونیوالے اعلیٰ سطح کے مذاکرات اور ان کے انتظامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سمیت دیگر اہم شخصیات پاکستان کی خصوصی مہمان ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ تمام غیر ملکی وفود کیلئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا جامع پلان تیار کر لیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید