• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدعنوانی مقدمات، مؤثر تحقیقات کیلئے 10 افسران نیب ہیڈ کوارٹرز تعینات

اسلام آباد (طاہر خلیل)چیئرمین نیب نے بدعنوانی مقدمات کی مؤثر تحقیقات کیلئے 10 افسران نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد تعینات کر دیے ، چیئرمین نے تبادلے اور تقرریوں کی منظوری دیدی ، سپیشل انویسٹی گیشن ڈویژن کی غیر معمولی تشکیل ،نوٹیفکیشن جاری۔جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد عامر مرتھ کو نیب اسلام آباد/راولپنڈی سے، گریڈ 18کے ڈپٹی ڈائریکٹر سلیم احمد خان، نیب بلوچستان سے، ڈپٹی ڈائریکٹر محسن علی خان، نیب اسلام آباد/راولپنڈی سے، ڈپٹی ڈائریکٹر عمیر احمد رادر، جو پہلے ہی نیب اسلام آباد/راولپنڈی میں جے آئی ٹی کے ساتھ منسلک تھے۔

اہم خبریں سے مزید