• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علاقائی کشیدگی کو عبادت پر پابندیاں عائد کرنے کے جواز کے طور پر استعمال نہ کیا جائے، صدر زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور اس کی حیثیت میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کی کوششوں کو مسترد کیا ہے۔ جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے خبردار کیا کہ علاقائی کشیدگی کو عبادت پر پابندیاں عائد کرنے کے جواز کے طور پر استعمال نہ کیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید