• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے، مرکزی حکومت کے قرضے بڑھ کرنئی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت کےقرضوں کے سارےریکارڈٹوٹ گئے۔مرکزی حکومت کےقرضےبڑھ کرنئی بلند ترین سطح اناسی ہزارآٹھ سو بیاسی ارب روپے پرپہنچ گئے۔ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں چھ ہزار آٹھ سو چھیالیس ارب روپےکااضافہ ہواجبکہ فروری دو ہزارچھبیس کےایک مہینے میں مرکزی حکومت کاقرضہ پانچ سو پچپن ارب روپےبڑھا،سٹیٹ بینک آف پاکستان نےفروری دوہزار چھبیس تک کےوفاقی حکومت کےقرضوں کاڈیٹا جاری کردیا۔

اہم خبریں سے مزید