• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہتر ہے ایران ہرمز سے گزرنے کی فیس نہ لے، ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکروں سے فیس وصول نہیں کرنی چاہیے۔ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا:"بہتر ہے کہ وہ ایسا نہ کریں، اور اگر وہ کر رہے ہیں، تو بہتر ہے کہ وہ ابھی اسے روک دیں۔
اہم خبریں سے مزید