• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں9500روپے فی تولہ کی کمی، چاندی کی قیمت بھی300روپے فی تولہ کم ہو گئی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 95ڈالر فی اونس کی کمی سے 4723ڈالر فی اونس ہو گئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 9500روپے فی تولہ کی کمی سے 4 لاکھ 94 ہزار 662 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 8145 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 24 ہزار 92 روپے ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید