• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا رحجان برقرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک رپورٹ کے مطابق ایس بی پی کے زر مبادلہ ذخائر گذشتہ ایک ہفتے میں ایک کروڑ 90لاکھ ڈالر کے اضافے سے 16 ارب 40 کروڑ 3لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ،کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 49 کروڑ 46 لاکھ ڈالر موجود ہیں اس طرح 3اپریل کو ختم ہو نےوالے ہفتے کے اختتام پر ملک کے مجموعی زر مبادلہ ذخائر 21ارب 89 کروڑ 49 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید