• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر )شاہ لطیف پولیس نے ریتی بجری چوری کی کوشش ناکام بنا دی،پولیس کے مطابق صالح محمد گوٹھ سے غیر قانونی طور پر مٹی کی کھدائی اور ترسیل میں ملوث دو ملزمان محمد رحیم اور مغیب کو گرفتار کرکے ریتی سے لوڈ ٹرک برآمد جبکہ سپلائی میں استعمال ہونے والے ڈمپر کو بھی قبضہ میں لے لیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید