• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی، ادویہ فیکٹری، سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل مل میں آگ پر قابو پالیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی میں ادویہ بنانے والی فیکٹری اور سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل مل میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر قابو پالیا،آتشزدگی کے دونوں واقعات میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم فوری طور پر نقصان کی مالیت اور وجہ کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید