• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی کا میڈیکل شعبے میں نئی تقریوں کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے میڈیکل شعبے میں نئی تقریوں کا فیصلہ کیاہے،اس حوالے سے اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت سینیئر اسپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، اسپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، سینیئر منیجر کوآرڈینیشن اسپورٹس اینڈ ایکسرسائز میڈیسن اور جونیئر اسپورٹس ڈاکٹرز کی آسامیوں پر تقرریاں کی جائیں گی۔ امیدواروں سے 24 اپریل تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

اسپورٹس سے مزید