• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی، پاکستانی ٹیم کی جیت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)انڈر18ہاکی ایشیاکپ میں پاکستان نے اپنی مہم کا کامیابی سے آغاز کرتے ہوئے ہفتے کو چین کے خلاف0-3 سے کامیابی حاصل کی،پاکستان ٹیم دوسرا میچ اتوار کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی، ہفتے کو دیگر میچوں میں جنوبی کوریا نے قازقستان کو13-0سے بنگلہ دیش نے ملائیشیا کو2-4سے شکست دی، اس سے قبل کھیلے گئے میچوں میںبھارت نے قازقستان کو 13گول سے ہرادیا۔

اسپورٹس سے مزید