• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لورالائی:پولیس کی کارروائی، فائرنگ کاملزم گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) لورالائی پولیس نے منشیات کے عادی افرادکیبحالی سنٹر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو 12گھنٹے میں گرفتار کر کے اسلحہ اور موٹرسائیکل قبضے میں لے لی ایس ایچ او تھانہ شہید محمد اشرف ترین سٹی لورالائی کے سب انسپکٹر محمد شریف موسیٰ خیل کی سربراہی میں ٹیم نےجدید ٹیکنالوجی اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے 12گھنٹے میں ملزم کا سراغ لگا کر ماڈل ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم انور خان کو گرفتار کر کے ٹی ٹی اور واردات میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل قبضے میں لےلی۔
کوئٹہ سے مزید