• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

AI سائبر خطرات، امریکی بینک سربراہان کا ہنگامی اجلاس

واشنگٹن ( اے ایف پی) AI سائبر خطرات، امریکی بینک سربراہان کا ہنگامی اجلاس، انتھروپک کے نئے اے آئی ماڈل "کلاڈ مائتھوس" کے اجرا کے بعداہم اجلاس طلب کیا گیا۔بدنیت عناصرکے سائبر حملوں کیلئے استعمال کا خدشہ،فیڈ چیئرمین اور وزیر خزانہ نے اجلاس میں شرکت کی۔— امریکہ کے بڑے بینکوں کے سربراہان نے جیروم پاول اور اسکاٹ بیسنٹ کے ساتھ ایک ہنگامی اجلاس میں نئی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی سے پیدا ہونے والے سائبر خطرات پر غور کیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ اجلاس انتھروپک کے نئے اے آئی ماڈل "کلاڈ مائتھوس" کے اجرا کے بعد طلب کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید