• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی خوشخبری293 افسران اگلے گریڈز میں ترقی

اسلام آباد ( ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے 293 افسران کو اگلے گریڈز میں ترقی دے دی گئی ہے ، ترقی پانے والوں میں ادارے کے سابق ترجمان سعد بن ایوب بھی شامل ہیں ، ترقی پانے والوں میں شعبہ کمیونیکیشن 8، کمرشل 11, اسٹیٹ 5, الیکٹرانکس 23, ایر ٹریفک کنٹرول 102, اکاؤنٹس 8, آڈٹ 2, سیکیورٹی ایک، ایس کیو ایم ایس7, ایڈمن 11, ایچ آر 21, لیگل 5, فلائٹ انسپکشن یونٹ ایک ، ایئرپورٹ سروسز 21, الیکٹرک و مکینیکل 21,سول ڈیپارٹمنٹ 17 اور پی اینڈ ڈی کا ایک, لاجسٹک 9 ، آئی ٹی 11, میڈیکل سروس 3, افسر شامل ہیں۔
اسلام آباد سے مزید