• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی انڈر 18 ہاکی، زائد عمر کھلاڑیوں کی شرکت کا انکشاف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں ہفتے کو پنجاب ون نے سندھ ٹو کو پنجاب فور نےگلگت بلتستان کو کے پی کے ون نے بلوچستان کو ناکامی سے دوچار کیا،دوسری جانب ایونٹ میں زائد العمرکھلاڑیوں کی شرکت سامنے آئی ہے، سندھ ٹو کی ٹیم میں پانچ کھلاڑیوں کے زائد عمر ہونے کی شکایت کی گئی ہے، سندھ کے ہاکی حلقوں نے پی ایچ ایف کے صدر محی الدین وانی سے اپیل کی ہے کہ اس کا نوتس لیا جائے۔

اسپورٹس سے مزید