• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی اسٹرائیکرز کی تیسری پوزیشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ا سٹرائیکرز نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ہفتے کواسٹرائیکرز نے کونکررز کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں 20 رنز سے شکست دی۔اسٹرائیکرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔جواب میں کونکررز چھ وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنا سکی ۔اتوار کو فائنل انوِنسِبلز اور اسٹارز کے درمیان غنی انسٹیٹیوٹ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید