• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باسکٹ بال، نصرت بھٹو الیون کامیاب

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ذوالفقار علی بھٹو شہید گرلز باسکٹ بال یادگاری میچ نصرت بھٹو ٹیم نے صنم بھٹو ٹیم کو شکست دے کر جیت لیا۔اس میچ کے مہمان خصوصی کے بی بی اے کے سرپرست عمر ان کاٹیا کمشنر کر اچی کے ڈائریکٹر اسپورٹس غلام محمد خان نے انعامات تقسیم کئے۔

اسپورٹس سے مزید