• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے تین لڑکیوں کو اغوا کرلیا گیا

راولپنڈی (اسٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے تین لڑکیوں کو اغواکرلیاگیا، تھانہ بنی کو ماریہ ملک نے بتایاکہ اس کی بیٹی (ز)  جوکہ ساتویں جماعت میں پڑھتی ہے اسے حسنین سلیمان نے اغواکرلیاہے ،تھانہ صادق آباد کو آفتاب احمد نے بتایاکہ میری بیٹی (الف) بعمر 17سال کوخیام کریم وغیرہ نے اغواکرلیا،تھانہ ٹیکسلاکو مہر حسین شاہ نے بتایاکہ میری چھوٹی بہن (ع)بعمر 18سال کو کسی نے اغواکرلیا۔
اسلام آباد سے مزید