کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) صوبہ بھر میں ہائیر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ کے سالانہ امتحانات 2026 کا آغاز 14 اپریل سے ہوگاامتحانات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا غیر قانونی سرگرمی کی روک تھام کے لیے پیشگی حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں امتحانی مراکز کے 100 گز کے احاطے میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر مکمل پابندی ہوگی ۔