• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ اور آسٹریلیا ایران امریکا ڈیل نہ ہونے پر مایوس

برطانیہ اور آسٹریلیا نے ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد مذاکرات میں ڈیل نہ ہونا مایوس کن قرار دے دیا۔

برطانوی وزیر صحت نے برطانوی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد مذاکرات میں کوئی ڈیل نہ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کوشش روک دی جائے ۔

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ نے امریکا اور ایران پر مذاکرات میں واپس آنے اور جنگ بندی برقرار رکھنے پر زور دیااور کہا کہ بحران کا جلد حل دیکھنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ تنازع بڑھنے سے نہ صرف جانی نقصان ہوگا بلکہ عالمی معیشت پر بھی اثر پڑے گا ۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید