• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ اے صفہ یونیورسٹی، قانتا امتیاز اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع آج کریں گی

کراچی( جنگ نیوز) ڈی ایچ اے صفہ یونیورسٹی میں13 اپریلکو صبح 11 بجےقانتا امتیاز اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کریں گی،ان کے مقالے کا موضوع "پاکستان میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ماحولیاتی دوستانہ رویوں پر انسانی وسائل کے انتظامی طریقوں کے اثرات،تنظیمی ثقافت اور پائیدار کاروباری ماحول کے ذریعے ایک جامع جائزہ" ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید