• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی ایشیائی جوجٹسو پاکستان کے 22 تمغے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان جوجٹسو ٹیم نے جنوبی ایشیائی چیمپئن شپ 2026 میں ایڈلٹ اور انڈر 16 ڈو کیٹیگریز میں کلین سویپ کرتے ہوئے 22تمغے جیتے ہیں۔ جن میں12گولڈ ،پانچ سلور پانچ برانز میڈلزشامل ہیں۔پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے مطابق کہ قومی ٹیم نے ڈاگانا، سری لنکا میں جنوبی ایشیائی چیمپئن شپ 2026 میں ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا۔
اسپورٹس سے مزید