• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر بلوچستان اور سیاسی رہنماؤں کی ہزار گنجی فائرنگ واقعے کی شدید مذمت

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) گورنر بلوچستان، صوبائی وزراء اور سیاسی رہنماؤں نے ہزارگنجی فائرنگ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد عناصر امن و امان کو خراب کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید