• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاندان اور برادریاں ملک گیر پولیو مہم میں بھرپور تعاون کریں، آصفہ بھٹو

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے ملک بھر کے خاندانوں اور برادریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 13 اپریل سے شروع ہونے والی ملک گیر پولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور تعاون کریں اور یقینی بنائیں کہ ہر بچہ اس بیماری سے محفوظ رہے۔13 سے 19 اپریل تک فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز گھر گھر جا کر ویکسینیشن کریں گے، جس میں شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ دور دراز علاقوں کا بھی احاطہ کیا جائے گا ۔
اہم خبریں سے مزید