• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیتھولک بشپ ہاؤس میں دعائیہ تقریب مختلف مکاتب فکر کی ممتاز شخصیات شریک

ملتان (سٹاف رپورٹر) کیتھولک کمیشن برائے بین المذاہب و بین الکلیسااہم آہنگی پاکستان کے زیر اہتمام کیتھولک بشپ ہاؤس ملتان میں دعائیہ تقریب، مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات کی شرکت،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بشپ یوسف سوہن نے کہا کہ دعا دلوں کو جوڑنے اور نفرتوں کو ختم کرنے کا ایک طاقتور ذریعہ ہے، موجودہ عالمی حالات میں برداشت، رواداری اور مکالمہ وقت کی اہم ضرورت ہےاور یہی اقدار پائیدار امن کی بنیاد فراہم کرتی ہیں۔
ملتان سے مزید