• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب ثناء اللہ زہری نے تعزیت کی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ زہری نے نال کا دورہ کیاصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری بھی ان کے ہمراہ تھےانہوں نے بزنجو ہاؤس جاکرسابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو اور سابق سینیٹر میر طاہر خان بزنجو سے ان کے بھائی میر فاروق بزنجو کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا انہوں نے مرحوم کے روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی دریں اثناء چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے نظام آباد میں زہری ہاؤس جاکر قبائلی رہنماء ملک محمد عمر زہری سے ان کی بھابھی اور میر طلال احمد زہری سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔
کوئٹہ سے مزید