لاہور(کرائم رپورٹر) ستوکتلہ کے علاقہ میں بچوں کے معمولی جھگڑے کے بعد عثمان اور محسن حملہ کر کےبچے عبد الرحمان کو گاڑی میں بٹھا کر تشدد کا نشانہ بنایا اطلاع ملنے پر تھانہ ستوکتلہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران ملزمان عثمان اور محسن کو گرفتار کر لیا