• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

”ایک اور پاکیزہ“ کی آخری قسط آج ”جیو ٹی وی‘‘ سے نشر کی جائیگی

کراچی (جنگ نیوز) جیو اور کشف فاؤنڈیشن کی ڈرامہ سیریل ”ایک اور پاکیزہ“ کی آخری قسط بدھ کی شب8بجے ”جیو ٹی وی“ سے نشر کی جائے گی۔ بی گل کی تحریر کردہ اس کہانی میں بھائی اکبر کیلئے معافی کی گنجائش کیا یاسین جیسے کردار کے جرم کی پردہ پوشی کا سبب بن جائے گی؟۔اور کیا پاکیزہ کا عزم انصاف کے حصول کیلئے خود اپنی راہ بنائے گا؟۔ کاشف نثار کی ہدایات میں پاکیزہ کیسے سماجی شعور اور آگہی کے نئے دروازے کھولے گی۔
اہم خبریں سے مزید