• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی چیمبر آف کامرس کے انتخابات‘ وزارت تجارت کا حکم کالعدم

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کراچی چیمبر آف کامرس کے انتخابات سے متعلق وزارت تجارت کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس انعام امین منہاس نے ارشد خورشید وغیرہ کی درخواست پر سماعت کے بعد جاری فیصلہ میں کے سی سی آئی کے انتخابی تنازع پر سیکرٹری وزارت تجارت کا فیصلہ منسوخ کرتے ہوئے کیس از سر نو فیصلے کیلئے اپیلٹ اتھارٹی کو ریمانڈ کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید