• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیش چندی مل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں گلیڈی ایٹرز نے سری لنکا کے وکٹ کیپر بیٹر دنیش چندی مل کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے بیٹر بیون جیکبز قومی ڈیوٹی کے لیےڈھاکا روانہ ہوگئے۔ ان کی جگہ چندی مل نے شام کو کراچی پہنچ کر ٹیم کو جوائن کرلیا۔

اسپورٹس سے مزید