• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد رضوان کے 6 میچ میں 98رنز، بطور کپتان دوٹیمیں مسلسل 12 میچز ہار گئیں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سپر لیگ گیارہ میں محمد رضوان کی اپنی کارکردگی بہت خراب ہے۔ وہ چھ میچوں میں صرف98 رنز بناسکے ہیں ۔ ادھر ان کی قیادت میں ٹیم کو پی ایس ایل میں لگاتار 12 شکستیں ہوئی ہیں ۔ ملتان سلطانز اور راولپنڈیز کی کپتانی کرتے ہوئے انہیں سولہ میں 15میچوں میں شکست ہوئی ہے ۔
اسپورٹس سے مزید